مقدار مقررہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (الجبرا) مقرر کی ہوئی مقدا، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار، بالمقطع رقم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (الجبرا) مقرر کی ہوئی مقدا، معمولی یا تجویز کی ہوئی مقدار، بالمقطع رقم۔